ہانگ کانگ

چینی صدر ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمن شی جن پھنگ ہانگ کانگ کی مادرِ وطن کو واپسی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں