لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر نہ لانا افسوسناک ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بورڈ کو پیسہ کرکٹ کے لیے ملتا ہے، ممبران کے خرچوں کے لیے نہیں، ہر معاملہ میں شفافیت ہونا چاہیے۔احسان مانی نے کہا کہ میں نے جب بھی اپنی رہائش، گاڑی یا سفر پر خرچ کیا تو اس کی تفصیل ایک دو ہفتے بعد ہی ویب سائٹ پر جاری کر دی جاتی تھی، اگر یہ سلسلہ ختم کر دیا گیا تو افسوسناک ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ