چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2023 کی ٹاپ ٹین ملکی اور بین الاقوامی عسکری خبریں جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ نے 2023 کی ٹاپ ٹین ملکی اور بین الاقوامی عسکری خبریں جاری کیں۔

سال 2023 کی سرِ فہرست 10 قومی عسکری خبروں میں شی جن پھنگ کا سینٹرل ملٹری کمیشن کا چیئرمین منتخب ہونا ، چینی بحریہ کی طرف سے سوڈان سے چینی باشندوں کا ہنگامی انخلا اور بین الاقوامی سلامتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 10 ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کا انعقاد شامل ہیں۔

جبکہ 2023 کی ٹاپ ٹین بین الاقوامی عسکری خبروں میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑے پیمانے پر ہونے والے تنازعات کا ایک نیا دور ، روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع ، چینی اور امریکی فوجی رہنماؤں کے مذاکرات کی بحالی اور بیرونی ممالک کو امریکی اسلحے کی فروخت میں تیزی سے اضافہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں