قادر پٹیل

پی ٹی آئی والے پی ڈی ایم کی نہیں اپنی فکر کریں، قادر پٹیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پی ڈی ایم کی نہیں ۔اپنی فکر کریں،استعفے معمولی چیز ہیں ہم جان کا نذرانہ دینا بھی جانتے ہیں، اسمبلی نشتیں بلاول بھٹو زرداری کی امانت ہیں،

قادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جانتے ہیں استعفی کارڈ کب استعمال کرنا ہے آصف زرداری کی ایک دھمکی پر مشرف ایوان صدر چھوڑ کر بھاگے تھے ،عمران خان کی حکومت ادھار کی اینٹوں پر کھڑی ہے ،شاہ محمود کو اپنا پتہ نہیں کل کس پارٹی میں ہونگے ،عمران خان اپنا کنٹینر تیار رکھیں ، اب وہ کنٹینر پر اکیلے ہی کھڑے ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں