ریلیف فنڈ

پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کیلئے دو کروڑ کا عطیہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے امدادی چیک پیش کیا۔سی تفصیلات کے مطابق نئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے عمران خان سے ملاقات کی۔

علیم خان نے کورونا وائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لیے امدادی چیک پیش کیا۔ علیم خان نے کرونا وائرس کے پیش نظر قائم پرائم منسٹر کرونا ریلیف فنڈ کے لئے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں