جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت17مئی کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا کوارڈی نیٹر و ترجمان مسرت جمشید چیمہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 17مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔

جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے پولیٹیکل سیکرٹری تنویر احمد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس پر فریقین کو 17مئی کے لئے نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں