پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی اور (ن)چار سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والے اربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی اور (ن)چار سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والے اربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہے ہیں ،24 ستمبر 2020 کے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق دونوں جماعتوں نے 4 سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والیاربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں۔فرخ حبیب نے کہاکہ 5 نومبر کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی مگر دونوں جماعتوں نے دستاویز جمع نہیں کروائیں،چوری اوپر سے سینہ زوری کے مصداق کمیشن کو دھمکا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں