وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس او کی خرید کے مطابق قیمتیں بڑھی یا کم ہوئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں