عبد الرزاق داؤد

پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کیلئے فوٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کی فیس کم کی جائے گی ،عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کیلئے فوٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کی فیس کم کی جائے گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سرٹیفکیٹ کی قیمت میں کمی کیلئے وزارت غذائی تحفظ سے بات کروں گا ،امید ہے معاملہ کو جلد حل کر لیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں