پولیو

پولیو کا علاج کسی کے پاس نہیں ، اس سے بچاﺅ کا واحد ذریعہ ویکسین ہے ،انسداد پولیو پروگرام

اسلام آباد(عکس آن لائن):انسداد پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ پولیو ایسا مرض ہے جس کا علاج دنیا بھر میں کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ، ویکسین ہی بچوں کو اس موذی وائرس کے حملے سے محفوظ بنا سکتی ہے ۔

پروگرام کی جانب سے پیر کو جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ایک بھی بچہ پولیو سے بچا کے قطرے پینے سے محروم رہ گیا تو کوئی بھی بچہ محفوظ نہیں ہوگا ،لہذا 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچا کے قطرے لازمی پلوائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں