پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے محمد طاہر فاروق ولد اللہ یار گلشن کوایجوکیشن کے مضمون میں ،محمد سلمان بٹ ولد محمد رمضان بٹ کوپبلک ہیلتھ کے مضمون میں ،حافظ احمد اللہ ولد محمد بن اسماعیل کوکامرس کے مضمون میں ،

غلام عائشہ جاوید دختر محمد جاوید کوزوالوجی کے مضمون میں اور عطیہ اعوان دختر ملک غلام حسین کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں