پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے انیلہ اسلم دختر محمد اسلم کوایجوکیشن کے مضمون میں ،سمیعہ سلیم دختر محمد سلیم کوایجوکیشن کے مضمون میں ،گلناز اکبر دختر علی اکبر کوایجوکیشن کے مضمون میں ،سعید محمد ندیم ولد خوشی محمد کوایجوکیشن کے مضمون میں،

احسان صدیق ولد محمد صدیق کوایجوکیشن کے مضمون میں،ناصرہ اکبر دختر محمد اکبر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں،ذکیہ جاوید دختر جاوید انجم کوزوالوجی کے مضمون میں،ثناء راشددختر عبدالراشد کوکامرس کے مضمون میں،نورا حسن ہیضام الاقمر دختر حسن ہیضام الاقمر کو ہیومین فزیولوجی کے مضمون میںاورنادیہ نذیر دختر نذیر حسین خان کوایجوکیشن کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں