پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ صدیقہ دختر شاہد پرویز کو کمیونیکیشن سٹڈیزکے مضمون میں، محمد نصیر ولد محمد شبیرکو ایجوکیشن کے مضمون میں، محمد رضوان حیدر ولد شاہ محمدکو ایجوکیشن کے مضمون میں، عابدہ شہزادی دختر خلیل احمدکو مالیکیولر بیالوجی کے مضمون میں، زاہد اقبال ولد محمد اقبال کوکامرس کے مضمون میں،

ثریا ناہیددختر چوہدری محمد امین کوفارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)کے مضمون میں،حمیرا بشیر دختر بشیر احمد کو باٹنی کے مضمون میں،حافظ احسان الرحمان ولد محمد اکرم عارف کو کامرس کے مضمون میں ، نادیہ اقبال دختر محمد اقبال چوہدری کو ایجوکیشن کے مضمون میں اور طاہر اعجاز ولد اعجاز الدین احمد پاکستان سٹڈیز کے مضمون میں،مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں