لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے اے ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون میں 52577 امیدواروں نے شرکت کی۔ جن میں سے 19000 سے زائد امیدوار کامیاب قرار پائے۔ اس طرح امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 36 فیصد جبکہ ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 50 فیصد رہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ