پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس /بی کام پارٹ۔ون سالانہ امتحانات2020ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس / بیچلر آف کامرس(بی کام) پارٹ ون سالانہ2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امتحانات میں 20361امیدواروں نے شرکت کی ،5724پاس ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب28.11فیصد رہا۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں