پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ2021ء کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ2021ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔امتحانات یکم اپریل 2021ء سے شروع ہوں گے جس میں کوڈ ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں