پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری سائنس پروگرام (ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس، فارم۔ڈی اور جنرل نرسنگ) کے بی ایس سی انگلش (پرائیویٹ)رجسٹریشن فارم 2020ء کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ 28فروری 2020ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں