پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہو ر(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں