پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں