پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ ) پارٹ ون سپلیمنٹری 2019ء( لیٹ کالج امیدواروں) کےلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ26دسمبر 2019ءہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں