پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2022ئ، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سالانہ2022ء اور ایم اے انگلش پارٹ ون ، ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں