لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے09فروری2023ء سے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری امتحانات2022ء کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔امیدواران پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ