پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی:ایل ایل بی کے داخلوں کا شیڈول

لاہور ( عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ۔I ،IIاورIIIسپلیمنٹری امتحان2022ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ۔I ،II،III، IV اور Vسپلیمنٹری امتحان 2022ء کیلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیٹ کالج امیدوار سنگل فیس کے ساتھ آن لائن فارم25جنوری 2023ء تک جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں