ضمنی انتخابات

پنجاب ضمنی انتخابات،676پولنگ اسٹیشنزانتہائی حساس قرار

لاہور(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے 20حلقوںمیں676پولنگ اسٹیشنزکوانتہائی حساس قرار دے دیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ 1194پولنگ اسٹیشنزحساس قرار دیے گئے ہیں ،1271پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قراردیا گیا ہے،لاہور کے چار صوبائی حلقوں میں 122پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں،اس کے علاوہ لاہور میں343پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں