اسٹیٹ بینک

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ 10، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے، اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ ہے شہری 31دسمبر2022 تک 10 ، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے کرنسی نوٹ ملک بھرمیں سٹیٹ بینک کے کاونٹرز سے تبدیل کرائے سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں