گلی پر قبضہ

پاکپتن،نواحی گاﺅں دادو آہلوکا میں قبضہ گروپ نے گلی پر قبضہ کر لیا

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن )نواحی گاﺅں دادو آہلوکا میں قبضہ گروپ نے گلی پر قبضہ کر لیا تفصیلات کے مطابق چک دادو آہلوکا میں عرصہ 30سال سے گلی چل رہی تھی اور عدنان وغیرہ جو کہ مذکورہ گلی کے رہائشی ہیں اُن کا آنا جانا بند ہو گیا جبکہ نور احمد وغیرہ جنہوںنے مبینہ طور پر گلی پر قبضہ کیا ہے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور وقوعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں