گوشت

پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے’ رپورٹ

لاہور(عکس آن لائن )1970 کی دہائی سے آج تک پاکستان کی گوشت کی صنعت میں4.86 فیصد کی اوسط نمو ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوشت کی صنعت معیشت کا ایک متحرک شعبہ ہے جس نے1900 کی دہائی سے لے کر آج تک مستحکم طریقے سے ترقی کی ہے۔

تاریخ کے اعتبار سے پاکستان کی گوشت کی صنعت نے 2019 میں 4.5ملین ٹن کی مارکیٹ حاصل کی تھی۔رپورٹ کے مطابق 1970 کی دہائی سے لے کر آج تک 4.86 فیصد کی اوسط نمو کو دیکھنے میں آئی ہے۔دعوی کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں