سابق کپتان شاہد خان آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔

لالا کے مطابق انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا اوربد قسمتی سے وہ مثبت آگیا ہے۔ آفریدی نے اپنے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں