نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل سے نفیسہ شاہ ایم پی اے کی خصوصی ملاقات ، اہم امور پہ بات چیت

لاہور (جاوید حاکم سے)گزشتہ روز لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل سے نفیسہ شاہ ایم پی اے کی خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل کی رہائش گاہ پہ ہوئی اس موقع پہ مرزا اظفر حسین جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور زون تھری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پہ تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم امور پہ بات چیت بھی ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں