چھٹی کا وقت تبدیل

پاکستان و بنگلہ دیش سیریز ؛سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ تعلیم نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے پیش نظر سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل کرتے ہوئے چھٹی کا وقت 11 بجے کردیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم پنجاب کے سی ای او ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یہ اوقاف جمعہ، ہفتہ پیر کے روز تک ہونگے۔ میچوں کی وجہ سے ٹریفک میں مشکلات پیدا ہونے کے خدشات کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں