اداکارہ ماہرہ خان

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے،ماہرہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے .

جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بطور اداکارہ خود کو خوش قسسمت تصور کرتی ہیں.

کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہے کیونکہ یہاں آپ کو عزت کمانے کے لیے کسی آئٹم نمبر کرنے کی ضرورت نہیں.

بلکہ یہاں آپ جتنے کپڑے(پورا لباس) پہنے گئے آپ کو اتنی ہی عزت دی جائے گی۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان جلد ہی فہد مصطفی کے ساتھ فلم’’قائد اعظم زندہ باد ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں