ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل شروع ہوگا ، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ (آج)10 مارچ سے شروع ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مہم کا آغاز سب سے زیادہ عمر والے افراد سے ہوگا،بزرگ افراد کو اس حوالے سے میسج میں ہدایات بھیجی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں