پولیو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ڈسکہ (عکس آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے علاوہ اس مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی واکس کا اہتمام کیاجائے گا جس میں والدین میں پولیو کے تدراک کے لئے شعور بیدار کیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں