شاداب خان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ، شاداب فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی اننگز شروع ہوئی تو پہلے ہی اوور میں شاداب خان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔

شاداب فیلڈنگ کے دوران تھرو کرتے ہوئے انجرڈ ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے تاہم کچھ دیر آرام کے بعد وہ فیلڈ میں واپس آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں