عثمان ڈار

پاکستانی عمران خان کو دوبارہ وزارت عظمیٰ پر بٹھا کر ہی دم لیں گے‘ عثمان ڈار

سیالکوٹ (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی عمران خان کو دوبارہ وزارت عظمیٰ پر بٹھا کر ہی دم لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عثمان ڈار نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا کہ یہ عظیم پاکستانی اور میرا کپتان عمران خان پاکستان کی خودداری اور خودمختاری کی تحریک میں تھک جائیں گے تو یہ انکی غلط فہمی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں فیصل جاوید لکھتے ہیں کہ یہ عظیم پاکستانی عمران خان کو دوبارہ وزارت عظمیٰ پر بٹھا کر ہی دم لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں