اداکارہ حرامانی

پاکستانی اداکارہ حرامانی نے مداحوں کو اپنے دن کے آغاز بارے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دن کا آغاز

اپنی والدہ کو سلام دے کر کرتی ہیں،

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے مداحوں کو بتایا ،

کہ وہ دن کا آغازاپنے والد کو سلام کا میسج کر کے کرتی ہیں.

انہوں نے والد کو کیے گئے میسجز کا سکرین شارٹ بھی مداحوں سے شیئر کیا۔

حرامانی ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں