ٹکٹوں کی بکنگ

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ 22 مئی کل سے کی جاسکے گی،وزیر ریلوے شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ آج 22 مئی صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی،

کورونا سے بچا کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرناعوام کی بھی ذمہ داری ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے اپنے بیان میں کہا کہ خودکار سسٹم میں خرابی آئی ہے، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، سکھر، پشاور اور کوئٹہ میں ٹکٹ بکنگ کے ریزرویشن کی ایک، ایک کھڑکی کھول دی جائے، اس کھڑکی پر مکمل ایس اوپیز کے ساتھ کام کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں