تہران(عکس آن لائن) ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف نے کہاہے کہ پڑوسی ممالک کے لیے مخلصانہ پیغام ہے، ٹرمپ 70 روز میں چلا جائے گا لیکن ہم یہاں ہمیشہ رہیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سلامتی کے لیے باہر کے لوگوں سے امید لگانا کبھی اچھا نہیں ہوتا۔ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ اپنے پڑوسیوں کی جانب تفرقات کے حل کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں۔جواد ظریف کا مزید کہنا تھا کہ مل کر ہی سب کے لیے بہتر مستقبل تعمیر کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ