واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور برازیل سے آنے والوں کیلئے سفری پابندی ختم کردی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ بہترین اقدام ہے۔دوسری جانب بائیڈن کے پریس سیکریٹری نے کہا کہ ٹرمپ کے علان کے باوجود امریکا سفری پابندیاں ختم نہیں کرے گا۔