اداکارہ نیلم منیر

وہ لوگوں سے ایک حد تک میل جول رکھنا پسند کرتی ہوں ، نیلم منیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ وہ لوگوں سے ایک حد تک میل جول رکھنا پسند کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کے لوگوں سے رسمی حد تک ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں انڈسٹری میں آج تک کسی کی بات بری نہیں لگی ہے اور وہ فارغ اوقات میں گھر میں رہنا پسند کرتی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں