وہاب ریاض

وہاب ریاض کا ماں پر تشدد کر نے والے بیٹے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے راولپنڈی کے علاقے صادق آباد

میں پیش آنے والے بیٹے کے ماں پر تشدد کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو

عبرت کا نشان بنایا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شئر کرتے ہوئے ،

وہاب ریاض نے لکھا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ویڈیو ہے جو بہت ناگوار گزر رہی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بناتے ہوئے سخت سے سخت سزا دی جانی چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں