مریم اور نگزیب

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں