شیخ رشید احمد

وفافی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کروناوائرس کو شکست دے دی.

راولپنڈی(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا.

تفصیلات کے مطابق وزیریلوے نے کروناوائرس کو شکست دے دی،

ایم ایچ اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی.

شیخ رشید احمد نے، قوم کی جانب سے دعاﺅں پر انہوں نے خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ وفافی وزیر 8 جون کو کروناوائرس کا شکار ہوئے تھے۔

جس کے بعد وہ اپنے گھر میں سیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔

بعد ازاں انہوں نے 10 جون کو بھی وائرس کا ٹیسٹ کروایا تب بھی مثبت آیا۔

جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں