بلاول

وزیر خارجہ تین روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (عکس آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام آباد سے جرمنی پہنچے تھے۔وزیر خارجہ نے 3 روزہ دورہ یورپ کے دوران جرمنی، برطانیہ اور ہنگری میں اہم ملاقاتیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں