اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں مقیم مسیحی برداری کو اْن کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دی ہے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کی۔
