وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کا دورہ سیالکوٹ ،مقامی انتظامیہ نے شہر بھر میں صفائی کا تیز کر دیا

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے 9 دسمبر کے سیالکوٹ کے دورہ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے شہر بھر میں صفائی کا تیز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور میونسپل کارپوریشن کے تمام خاکروبوں کی چھٹی منسوخ کر کے ان کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی اور تمام زمانہ و مردانہ خاکروب ڈیوٹی پر حاضر رہے اور سڑکوں کے ساتھ نالوں،نالیوں اور تمام محلوں و گلیوں کی صفائی کرتے رہے ۔دوسری جانب شہر میں صفائی کے بعد شہریوں نے بھی خوشی کااظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں