وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کاسہیون ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا ا ظہار

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے سہیون ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی، زخمیوں کو فوری طور پرطبی امداد کی ہدایت کی۔جمعہ کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے سہیون ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا،وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں