ملاقات

وزیراعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں