فواد چوہدری

ن لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس سنی بڑے ہمت والے لوگ ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے

سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ،

کہ ن لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس سنی بڑے ہمت والے لوگ ہیں ،

کرپشن،پانامہ، جعلی میڈیکل رپورٹس،لاہور میں بیمار لندن کی واکس کا دفاع کرتے،

ہم سے 25 روپے ڈیفنڈ نہیں ہورہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں