نیویارک اسمبلی

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی

نیویارک (عکس آن لائن)نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کرلی گئی۔امریکا میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد منظور کرنے والی نیویارک پہلی ریاست بن گئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر ڈے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسمبلی ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں